پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی احتجاجی ریلی

اوباڑو میں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی جانب سے چھ کینالز کے خلاف احتجاجی ریلی

ریلی سپیو ہاؤس ریتی روڈ سے نیشنل پریس کلب تک نکالی گئی

ریلی کے شرکاء نے چھ کینالز منصوبے اور حکومت کے خلاف خلاف نعرے بازی

ریلی ضلعی رہنما علی نواز سپیو کی قیادت میں نکالی گئی

ریلی میں سینکڑوں کارکنان ہمراہ تھے جس میں شہریوں کی بھی بڑی تعداد شریک تھی مظاہرین نے دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف شدید نعرے بازی کی

اس موقع پر ضلعی رہنماء علی نواز سپیو نے کہا کہ متنازع 6 نئی نہروں کی تعمیر کے خلاف پورا سندھ سراپا احتجاج ہے نئے کینالز بنا کر سندھ کی زمینوں کو بنجر بنانے کی سازش ہے،

علی نواز سپیو حکومت اس منصوبے پر نظرثانی کرے اور فوری طور پر نئے کینالز منصوبے بند کرے، علی نواز سپیو ضلعی رہنما………..!!

پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو ضلعی رہنما علی نواز سپیو

مزید خبریں

متعلقہ خبریں